خبروں میں

پاور سیمنٹ لمیٹڈ میں خوش آمدید

پاور سیمنٹ لمیٹڈ 01 دسمبر، 1981 میں پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم کی گئی اور 09 جولائی 1987 کو پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کر دیا گیا اور کراچی، لاہور سٹاک ایکسچینجز میں درج کروایا گیا. کمپنی کی پرنسپل سرگرمی میں سیمنٹ کی مینوفیکچرنگ، فروخت اور مارکیٹنگ کرنا ہے. کمپنی کے رجسٹرڈ دفتر، عارف حبیب سینٹر، 23 ایم ٹی خان روڈ، کراچی پر واقع اور اس کی فیکٹری ،دھ کالو کاہار، نوری آباد انڈسٹریل اسٹیٹ، ضلع جامشور (سندھ) میں واقع ہے.

مزید پڑھیں

تازہ ترین خبریں اور واقعات مزید خبریں

  • ستمبر30 2016ء تک کی مد ت کے لئے سہ ماہی رپورٹ انویسٹرکی معلومات میں اپ لوڈ کیا گیا ہے

    مزید پڑھیں